زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – بائیسواں حصہ

انٹرویو کا دورانیہ

انٹرویو کے وقت کا دورانیہ، اُن امور میں سے ہے کہ انٹرویو کرنے والے کو اُس پر توجہ رکھنی چاہئیے اور وہ انٹرویو منظم اور ترتیب دینے کے بارے میں ضروری اقدامات انجام دے۔ اس بارے میں مندرجہ ذیل نکات کی رعایت کرنا ضروری ہے:

انقلاب کی پہچان اور وضاحت

روحانیت نے صفوی دور حکومت اور اس کے بعد ایران کے سیاسی اور معاشرتی قالب میں قائدانہ کردار ادا کیا ہے اور عوامی تحریکوں کو ابھارنے یا حرکت میں لانے میں اپنی مثال آپ ہے۔ روحانیت کا یہی کردار انقلاب اسلامی کی تشکیل، پیشرفت اور کامیابی کا باعث بنا اور پہلے سے زیادہ نکھر کر سامنے آیا اور پھر دنیا نے روحانیت کی معنوی اور سیاسی بالا دستی کا مشاہدہ کیا۔

زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – اکیسواں حصہ

نئے سوالات

ہم یہ بات بیان کرچکے ہیں کہ انٹرویو سے پہلے اصلی موضوع سے متعلق سوالات کی ایک فہرست تیار کرلیں اور اُسے انٹرویو کیلئے اپنے ساتھ لے جائیں۔ واضح سی بات ہے کہ سوالات کا دائرہ صرف اس فہرست تک محدود نہیں رہے گا، انٹرویو لینے والا گفتگو کے دوران، نئے سوالات اور جدید نکات سے روبرو ہوگا تو اُسے چاہیے مطالب کی تکمیل اور اُن کی مزید وضاحت کیلئے اُن سوالات کو اٹھانے کیلئے اقدام کرے۔ ان سوالات کا تعلق زیادہ تر راوی کی گفتگو سے متعلق ہوتا ہے اور یہ اُس کی گفتگو میں دقت کرنے سے مل جاتے ہیں۔ اسی طرح محقق نئے سوالات پوچھ کر اور کہے جانے والی باتوں کے واضح ہونے کیلئے ایسے نکات بیان کرکے، اپنی توجہ اور دلچسپی کو راوی پر ظاہر کرسکتا ہے اور اس طرح وہ راوی کے مزید مطالب بیان کرنے کے انگیزہ کو ابھار سکتا ہے۔

سازشوں کی ناکامی پر ۵ جون کے قیام کو ناکام قیام کے طور پر پیش کرنے کا منصوبہ

روحانیت کی مخالفت اور مزاحمت نے شاہ او اس کے حواریوں کو صوبائی تنظیموں کے بل اور سفید انقلاب کے چھ نکاتی ایجنڈے کے حوالے سے یہ بتا دیا تھا کہ اس بار مقابلہ سخت ہے اور مد مقابل کوئی عام لوگ نہیں بلکہ طاقتور اور خاص مذہبی افراد ہیں

زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – بیسواں حصہ

اچھی طرح کان لگا کے سننا (۲)

اچھا ہوگا اگر آپ انٹرویو کے دوران، کبھی سر کو ہلائیں کسی تائید کرنے والے لفظ جیسے "جی" یا "صحیح فرمایا" کا سہارا لیتے ہوئے راوی کی بات کو سمجھنے کا اظہار کریں

انقلاب کی پہچان اور وضاحت

ایران میں موجود امریکی فوجی مشاورتی کمیٹی کے سربراہ کے نام

اگر روحانیت کے نفوذ اور اثر و رسوخ کا اندازہ لگانا چاہتے ہو تو بس اتنا جان لو کہ اس ملک (ایران) میں ساڑھے تین کروڑ کی آبادی میں ۸۰ ہزار مساجد، ایک لاکھ ۸۰ ہزار علماء اور بارہ ہزار سے زیادہ آیت اللہ موجود ہیں ..."

زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – اُنیسواں حصہ

اچھی طرح اور دھیان سے سننا (۱)

دوسروں کی بات اچھی طرح دھیان سے سننے کا شمار اُن مہارتوں میں ہوتا ہے جو تمام انسانی رابطوں کے قیام میں اہم کردار ادا کرتا ہے، جن میں سے ایک انٹرویو ہے۔ بنیادی طور پر انٹرویو کے تمام مقدمات کو بہت دقت کے ساتھ فراہم ہونا چاہیے تاکہ ہم راوی کی بات کو صحیح سے سن کر اُسے ریکارڈ کریں۔

زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – اٹھارہواں حصہ

جسمانی حرکات و سکنات (۲)

آپ کی آواز سامنے والے کے فاصلے کے ساتھ مناسب ہو، اسٹوڈیو کے ماحول سے سازگار ہو اور ضرورت پڑنے پر آواز کو کم یا زیادہ کرنے کی سہولت دستیاب ہو اور اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے وقت سامنے والے کے ساتھ باہمی رویے کا خیال رکھا جائے

خوزستان کے جوانوں کے ایک گروہ کی سوانح حیات کتاب بن گئی

اہواز کی جزائری مسجد کے لوگوں کے واقعات

یہ کتاب ایران کی مساجد میں سے ایک مسجد کا تاریخچہ بیان کر رہی ہے جو خاص اور تاریخی جغرافیہ پر موجود ہے۔ ایک اور منظر سے ایسے جوانوں کی سوانح حیات ہے کہ انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس نے اُن کی عمر اور تجربہ میں اضافہ کیا اور جس کے شہید تاریخ میں زندہ و جاوید ہوگئے

زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – سترہواں حصہ

جسمانی حرکات و سکنات کا استعمال (۱)

زبانی تاریخ کے انٹرویو لینے والے کو رابطہ برقرار کرنے کی مہارتوں سے آگاہ ہونا چاہیے اور ایک اچھے انٹرویو کی خاطر انہیں کام میں لائے۔ انہی مہارتوں میں سے ایک مہارت، جسمانی حرکات و سکنات کی ہے
4
...
 

قید میں عزاداری

عراقی میجر نے کچھ دیر سوچا اور کہنے لگا : "آپ جائیں میں سب ٹھیک کرتا ہوں." چونکہ وہ سمجھ گیا تھا کہ اگر امام حسین(ع) کا عشق ان کے عاشقوں کے اندر بھڑک اٹھا تو وہ پہلے خود ان کو جلائے گا اور پھر اس کے لیے بھی اس کا برا انجام ہوگا.
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔