سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
اسیری کے برسوں بعد۔۔۔
منیژہ لشکری کے واقعات
جس وقت اس کا خط میرے ہاتھوں میں پہنچا میں کانپ رہی تھی۔ میں یقین نہیں کر پا رہی تھی کہ یہ خط حسین نے لکھا ہے۔ میں خط کو لیا چوما دیکھا مگر اس وقت میں مکمل سکتہ میں آگئی تھی میرے اطراف موجود لوگوں نے مجھے کرسی پر بٹھایا۔

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔

