سوئزر لینڈ میں محمد رضا پہلوی کے بینک اکاؤنٹس
2017-10-14
محمد رضا پہلوی اور اس کی بیوی چند دنوں کے لئے ہالینڈ میں رکے اور پھر ۳ مئی ۱۹۶۲ء کو جنیوا (سوئزر لینڈ) کے لئے روانہ ہوگئے۔ شاہ نے اپنے اس سفر میں چار پانچ دن وہاں قیام کیا اور اس کی وجہ اپنا میڈیکل چیک اپ (طبی معائنہ) کروانا بتایا۔ اور فضل اللہ زاہدی جو سوئزر لینڈ میں پہلوی حکومت کا وزیر تھا، کے بنگلے میں قیام کیا۔ شاہ کے اس قیام کی یہ وجہ اس کی اپنی زبانی تھی لیکن "صدائے ملت" نامی ریڈیو کے مطابق شاہ کے اس سفر کا مقصد سوئزر لینڈ کے بینکوں میں اثاثوں کی انکوائری اور دیکھ بھال کرنا تھا، ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق شاہ اور اس کے خاندان کے چار سو ملین ڈالر کے اثاثے سوئزر لینڈ کے بینکوں میں تھے۔
صارفین کی تعداد: 3279
گذشتہ مطالب
سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
جنگ کے لئے عوامی امداد کے بارے میں سیدہ مریم جلالی کی یادداشت
سونے سے زیادہ مہنگا
ایک سرمایہ دار خاتون کی جانب سے جنگ کے محاذ کے لئے دی جانی والی اتنی کم امداد پر مجھے تعجب ہوا۔ اس زمانے میں یہ کوئی قابل توجہ رقم نہیں تھی کیونکہ بعض افراد تو اپنی متوسط آمدنی کے باوجود اپنے سونے کے ہار اور انگوٹھیاں جنگ کے اخراجات کے لئے ہدیہ کررہے تھےحجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے
"1987 میں حج کا خونی واقعہ"
دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیںساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام