تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – چوتھی قسط
حکومت صدام نے امام خمینی اور انقلاب اسلامی کے چاہنے والے مسلمان انقلابیوں کو منظر سے ہٹانے کیلئے، مذہبی افراد اور علماء کرام کو وسیع پیمانے پر پھانسی دینا، گرفتار کرنا اور نظر بند کرنا شروع کردیا کہ عراق کے بہترین اور مخلص ترین افراد اس حملے کی زد میں آئےتیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – تیسری قسط
میں ان لوگوں کے جہل اور لا علمی کو ثابت کرنے کیلئے ایک مضحکہ خیز واقعہ کی طرف اشارہ کرتا ہوں جو میں نے ٹیلی ویژن پر دیکھا۔ صدام نے ایک بند کو معنی کے لحاظ سے برعکس پڑھا۔ اس دفعہ بھی حاضرین نے ایک آواز میں کہا: " جی جناب، ہم متفق ہیں! " البتہ صدام کو ہوش آگیا اور اس نے اپنی غلطی کی اصلاح کرلی۔ملتان میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل اتاشی شہید رحیمی کی اہلیہ کی روداد
ملتان کا مصلح؛ دوسرا حصہ
لکھاری کا تبصرہ
میں نے کتاب رسول مولتان پڑھی جو میری اور شہید سید محمد علی رحیمی کی اس زندگی کا خلاصہ ہے جب ہم ایک ساتھ ہوتے تھے، اس کے بعد ہم ، میں علی اور بچوں میں بدل گئے پھر پلک جھپکنے میں ، میں اور بچے رہ گئے اور علی ہم سے جدا ہوگئے۔ ان کی جگہ ہمارے درمیان ایسے خالی ہوئی کہ پھر کسی بھی وقت پر نہ ہوسکی۔ میں نے اس کتاب کے صفحات کے درمیان علی کو دوبارہ اپنے پاس پایا۔ وہ اپنی اسی مہربان طبیعت کے ساتھ ہمارے ساتھ تھے مہدی اور محمد ان کے ساتھ کھیل رہے تھے اور فہیمہ ان کے...تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – دوسری قسط
صدام عمومی افکار کو دھوکہ دینے کیلئے، دیہاتی لباس پہن کر، خیموں میں بیٹھ کر، فوجی بن کر، اور بالآخر قوم کا محبوب فرزند – حکومتی پرنٹ میڈیا کی تعبیر کے مطابق - بن کر منظر عام پر آیا۔ملتان میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل اتاشی شہید رحیمی کی اہلیہ کی روداد
ملتان کا مصلح، پہلا حصہ
قارئین سے گفتگو
میں ایک ایسی خاتون کے سامنے بیٹھی تھی جس کی جوانی کا بیشتر حصہ غریب الوطنی میں گذرا تھا اور سفر کا اختتام، ہمسفر زندگی کی زندگی کے خاتمہ کے ساتھ ہوا تھا۔ اور وہ پچھلے ۱۸ سال سے تن تنہا ماں اور باپ بن کر بچوں کی کفالت کے فرض سے عہدہ برآں ہو رہی تھیں ۔ ایک ایسی خاتون کہ جس کی تمام تر زندگی اب اس کے بچے تھے۔تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – پہلی قسط
میں خداوند متعال سے دعاگو ہوں کہ وہ میری توبہ قبول کرلے، مجھے پر اپنی رحمتوں اور عنایتوں کی بارش کرے اور مجھے صراط مستقیم پر خدمت کرنے کی توفیق عنایت کرے۔ اِنَّه سَمیعُ مُجیب ۔ڈاکٹر مجتبیٰ الحسینی۔ دسمبر ۱...
15
گذشتہ مطالب
- جنوب سے آئے ہوئے بھائیوں کی جانب سے جواہرات کا ہدیہ
- گوهرالشریعه دستغیب کی یادیں
- خمینی کا بیٹا کہاں ہے!
- سید ناصر حسینی اور الرشید جیل کی یادیں
- آیت اللہ مدنی کے بارے میں سردار محمد جعفر اسدی کی یادداشتیں
- جنگ شروع ہونے سے پہلے عراق کی سرگرمیاں
- مایوس عوام کی اربعین کے جلوس میں شرکت
- زبانی تاریخ سے آشنائی – 13
سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
مریم بہروزی کی یادوں کا ٹکڑا
جنوب سے آئے ہوئے بھائیوں کی جانب سے جواہرات کا ہدیہ
جب انہوں نے دیکھا کہ خواتین اپنے زیورات ہدیہ کر رہی ہیں، تو انہوں نے اپنی جیبوں سے نوٹون کی گڈیاں نکالیں جو شاید ان کی ماہانہ تنخواہ تھی،اور اسے ہدیہ کرنے کے لیے اصرار کرنے لگے۔ انہیں بتایا بھی گیا کہ ہم رقم نہیں لیں گے، لیکن انہوں نے اصرار کیا: "خدا کے لیے، یہ زیورات کی جگہ پر لے لیں اور خواتین کے زیورات کے ساتھانہیں بھی جمع کرلیںحجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے
"1987 میں حج کا خونی واقعہ"
دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیںساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام