پاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 42
میں نے ان سے عرض کیا: ’’جناب ماموستا پہلے بات تو یہ ہے کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ نہ میں شاہ ہوں اور نہ جناب عالی بادشاہ۔ حقیر ہرگز آپ کے لیے کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرسکتا۔ میں آپ کا طالب علم ہوں اور مہمان بھی۔ اگر آپ مجھ سے ناراض ہیں تو میں کل ہی گاؤں چھوڑ کر جانے کو تیار ہوں۔‘‘پاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 41
’افتا‘ کے امتحان میں مختلف مضامین تھے؛ صرف، نحو، منطق، بلاغت، اصول، تفسیر اور فلکیات۔ اکثر مضامین کے لیے ضروری تھا کہ میں اس علم کے ماہر بزرگ علماء سے رجوع کروں۔ اس امتحان کی تیاری کے لیے میں نے دو سال تک بڑی مشقتیں اٹھائیں؛پاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 40
ہم مجبور تھے، اس وجہ سے کہ کہیں ہم سے شناختی کارڈ نہ مانگ لیا جائے، ہم گاڑی میں نہ بیٹھ کر پیدل ہی دیوانہ پل گاؤں کے لیے روانہ ہوگئے، جو دربندی خان کے جنوب میں 500 میٹر کے فاصلے پر تھا۔ جب ہم پل پر پہنچے تو وہاں صرف ایک پولیس اہلکار ہی تعینات تھا۔ اس نے ہمیں دیکھا اور کہنے لگا: ’’آپ لوگ گاڑی سے کیوں نہیں جارہے؟‘‘پاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 39
ملا مجید، بہت بوڑھے اور ضعیف تھے اور بہت کم ہی اپنے گھر سے باہر آتے تھے۔ ان کا گھر ملاویسی مسجد کے سامنے سنندج کے ایک بدنام محلے کے پاس تھا۔ پہلوی حکومت نے بری خواتین کو وہاں جمع کردیا تھا اور اس محلے میں وہ جسم فروشی کرتی تھیںپاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 38
کانی میران(گاؤں) چھ ماہ بعد، یعنی سن 1972(1351) کے موسم خزاں کے آخر میں، میں دورود گاؤں کو چھوڑ کر کانی میران گاؤں چلا گیا اور ماموستا ملا علی سعادتی افشاری کی خدمت میں علم منطق کی عبد اللہ یزدی کی کتاب ’موجّھات‘ کے باقی حصے کی پڑھائی شروع کردی۔ مجھ سے کم سطح کے تین چار طالب علم میرے ساتھ تھے اور بہت کم ہی ایسا ہوتا تھا کہ وہ مجھ سے الگ ہوں۔ البتہ اس بار کانی میران، سن 1968(1347) کے کانی میران سے بہت مختلف تھا اور تعلیم، لوگوں کے احترام اور رہنے کی...پاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 37
ایک دن میں تجسس سے انہیں ایک کونے میں لے گیا اور جتنی مجھے عربی آتی تھی اس میں، میں نے ان کہا: ’’لبنان، مشرق وسطیٰ کی دلہن مانا جاتا ہے۔ کیا آپ کا دماغ خراب ہے جو آپ اس گاؤں میں آگئے ہیں کہ جہاں کسی بھی قسم کی حفظان صحت اور فلاحی سہولیات میسر نہیں ہیں۔‘‘پاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 36
ماموستا نعمتی ایک پڑھے لکھے انسان اور ایک اچھے مدرس تھے، لیکن کبھی کبھار وہ عرفی معاملات، دینی اور مقامی رسم و رواج کی رعایت نہیں کرتے تھے اور اسی وجہ سے ہم طلباء ان کے معاشرتی رویے سے نالاں تھےپاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 35
علاقے کے علماء کے بزرگ، جناب ماموستا ملا محمد بہاء الدین کی موجودگی کی وجہ سے ہم خُرمال کے آس پاس کے طالب علم، علماء کے ساتھ ہر ہفتے خاص طور پر منگل کے دن، خُرمال جایا کرتے تھے۔ ہمارا سہ رگہ ت سے (خُرمال) جانا ایک طرح کی تفریح بھی تھا اور ہم وہاں بڑے بڑے علماء سے آشنا بھی ہوتے تھے۔پاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 34
ان کا ماننا تھا کہ تم لوگوں کے ساتھ ایسا رویہ اور تم لوگوں کی بے عزتی، میری بے عزتی ہے، اور شاگرد کی توہین، استاد کی توہین ہے اور ناقابل برداشت ہے۔ وہ اس قدر غصے میں تھے کہ انہوں نے ہماری امید کے برخلاف ایک غیر حکیمانہ مشورہ دیا اور کہا: ’’یا تم لوگ سردار حسن کی پٹائی کرو گے یا میں اس گاؤں کو چھوڑ کر چلا جاؤں گا۔‘‘پاوہ شہر کے اہل سنت امام جمعہ ماموستا ملا قادر قادری کی یادداشتیں
ماموستا 33
ن تمام افراد کو گاؤں میں رات کے وقت گرفتار کرکے جلدیان گیریژن لے جایا گیا تھا اور انہیں بڑی بے رحمی سے گولی باری کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی تھی۔2
...
گذشتہ مطالب
سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
شہادت کیسے ہوئی؟
علویان صبح حزب کے دفتر آیا، بیت الخلا میں بم تیار کیا اور پائیدان پر بیٹھ گیا۔ جب کلاس ختم ہوئی اور شہید باہر نکلے، اس نے انہیں پیچھے سے پکڑ کر بم دھماکہ کیا۔ شہید کے ہاتھ کٹ گئے اور شکم چاک ہوگیا۔ انہیں فوراً اسپتال لے گئے لیکن دیر ہو چکی تھی۔ اس حملے میں علویان بھی مارا گیا تھا۔"1987 میں حج کا خونی واقعہ"
دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیںساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔
